ایکنا: تنزانیہ میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جشن میلاد جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515058 تاریخ اشاعت : 2023/10/04
ایکنا قدس: ھزاروں فلسیطنیوں نے رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے مسجدالاقصی میں جشن میلاد النبی (ص) میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515039 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
ایکنا تھران: یوم میلاد رسول اسلام(ص) عالم اسلام کے ہاں ایک اہم دن ہے جو مختلف ممالک میں جشن کے طور پر منائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515028 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا صنعاء: فلاحی قرآنی انجمن کی جانب سے بین الاقوامی رسول اعظم سیمینار میلاد النبی پر منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515007 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
ایکنا تھران- مودی جو کچھ عرصہ قبل مسلم فوبیا اور آنحضرت(ص) کی توہین پر بی جے پی نمایندے کی حمایت کررہے تھے انہوں نے میلاد رسول اکرم(ص) پر مبارکبادی کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512858 تاریخ اشاعت : 2022/10/11
بین الاقوامی گروپ: میلاد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو لادین ریاست بنانے کی عالمی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، تمام ریاستی ادار ے عالمی دہشتگرد تنظیموں کے نیٹ ورک کو پاکستان میں داخل اور فعال ہونے سے روکنے کیلئے فوری اقدامات کریں۔
خبر کا کوڈ: 3465443 تاریخ اشاعت : 2015/12/18